برگر بنانے کا بہترین طریقہ

 برگر بنانے کا بہترین طریقہ

برگر بنانے کا بہترین طریقہ

      برگر کیاہے؟


برگر ایک بہت ہی لزیز اور امدہ کھانا ہے۔ جس میں پیاز،مرچ،اور دوسرے میسالے استعمال کیے جاتے ہیں۔
 اس کو ناشتہ، لنچ کرنے کے لیے کھایا جاتاہے۔


برگر کی تعارف


برگر ایک بہت ہی لزیز اور امدہ کھانا ہے۔امریکن والے برگر کو پسند کرنے ے ساتھ ساتھ دوسرے کئی ایسے ممالک ہیں۔ جو برگر کو بہت زیادہ پسند کرتے ہیں۔ جیساکہ انڈین لوگ ، پاکستانی لوگ برگر کو بہت پسند کرتے ہیں۔ آپ لوگوں نے کیٔ دوکانو پر دیکھا ہوگا۔ کہ جو بر رکھے ہوئے ہوتے ہیں۔ تو دیکھنے میں بہت ہی زیادہ خوبصورت ، اور لزیز لگتے ہیں۔ 

اور ان برگروں کو کھانے کےلئے ہمارے منہ میں پانی آجاتاہے۔ اور جب ان برگروں کا کھانے کا من کرتاہے۔ آ پ لوگ ان لزیز اور سوادشت برگروں کو گھر میں بنا سکتے ہیں۔ آپ اس طرح کے برگر آپ گھر پر بنا سکتے ہیں۔جوکہ لزیز،امدہ اور سوادشت ہوگا۔

آپ سے یہی التجا ہے۔ اس سارے پوسٹ کو پورا غور سے دیکھیں۔ اور اس کے بعد آپ اس طرح لزیز،امدہ اور سوادشت برگروں کو گھر میں بنانا سیکھ جائیں گے۔


برگر میں استمعال ہونے والے سارے اجزا



1.....سب سے پہلے آپ کو گوشت کی ضرورت ہوگی۔

2.....ایک چمچ آپ کو نمک کی ضرورت ہوگی۔

3.....ایک چمچ آپ کو لال مرچ کی ضرورت ہوگی۔

4......ایک چمچ آپ کو پیپریکا کی ضرورت ہوگی۔

5......ایک چمچ آپ کو پیازکی پاؤڈر کی ضرورت ہوگی۔

6......ایک چمچ آپ کو تازہ مرچ کی ضرورت ہوگی۔

7......ایک چمچ آپ کو لہسن کا پاؤڈر کی ضرورت ہوگی۔
8......ایک چمچ آپ کو خشک کیمیا ہوا پیاز کی ضرورت ہوگی.

ان سارے چیزوں کو استعمال کرنے کا طریقہ نیچے مندرجہ ذیل ہے ۔
پلیز پیج کو سکرؤل ڈون کریں۔


برگر بنانے کا طریقہ


گوشت:

سب سے پہلے آپ کو گاۓ ، دوسرے کوئی ساگوشت کی ضرورت پڑے گی۔ گاۓ کا ہو تو بہت اچھی بات لیکن اگر آپ پاس گائے کا گوشت نہیں ہے۔ مثال کے طور پر آپ کے پاس کسی دوسرے جانور کا گوشت ہے۔ تو کوئی بات نہیں ہے۔


نمک کی مقدار:

برگر میں نمک کی تھوڑی سی مقدار استعمال ہوتی ہے ۔ آپ اگر برگر تھوڑا سا بڑا بنا رہے ہیں ۔ تو آپ کو زیادہ مقدار میں چاہیے ہوگی۔
لیکن عام سے برگر بنانے کے لیے آپ کو ایک چمچ نمک کی ضرورت ہوگی۔


مرچ کی مقدار:

مرچ جو کی کسی بھی کھانے کو اچھا اور لزیز بنا سکتا۔ اس طرح برگر مرچ کے بغیر ب جان لگے گا۔ آ پ کو عام بر گر بنانے کےلئے ایک چمچ آپ کو لال مرچ کی ضرورت ہوگی۔ اس طرح سے آپ کا برگر لزیز بن جائے گا۔


پیاز کی مقدار:

برگر بنانے کے لیے آپ کو پیازکی ضرورت پڑے گی۔ جس سے برگر لزیز اور بہت ہی اچھا بنے گا۔ آپ کو سب سے پہلے پیاز چھیلنا ہے۔ اور اس کے بعد پیاز کو پیسنا ہے۔ اور اس کے بعد پیاز کو برگر میں استمعال کیجیے گا۔ عام برگر میں پیسا ہوا پیاز کی ایک چمچ آپ کو پیازکی پاؤڈر کی ضرورت ہوگی
۔

Post a Comment

0 Comments