آسٔکریم کو گھر پر کیسے بناۓ ؟

 آسٔکریم کو گھر پر کیسے بناۓ ؟

آسٔکریم کو گھر پر کیسے بناۓ ؟


اسکریم کا تعارف:


اسکریم ایک ٹھنڈی جمیٔ ہوئی برف کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہوتے ہیں ۔ جن کو استعمال کرکے ایک اسکریم کی شکل دی جاتی ہے۔ آپ اگر اسکریم کے شوکین ہیں۔ تو آپ کواس آرٹیکل میں بنانے والا ہو کے آپ گھر پر ٹھنڈی ٹھنڈی اسکریم بنا پاۓ گے۔


اس آرٹیکل کو پورا اور غور سے دیکھیں۔ اس کے بعد آپ گھر پر اسکریم بنانا سیکھ جائیں گے۔ آپ اپنے گھر پر لزیز ،امدہ اور سوادشت اسکریم بنا پائے گے۔


 اسکریم کو نہ صرف پاکستان والے بلکہ اسکریم کو پوری دنیا پسند کرتی ہے۔  مثال کے طور امریکہ ، انڈیا،بنگالی اس طرح سے ۔۔۔۔۔۔۔ کیٔ اور دیش ہیں جسکی اسکریم کو پسند کرتے ہیں ۔

اسکریم کھانے کی موسم:

اسکریم کھانا بہت ہی لزیز اور امدہ لگتا ہے ۔ لوگ اسکریم کو تو ہر موسم میں بہت زیادہ پسند کرتے ہیں ۔لیکن اسکریم کا کھانے کا مزہ تو موسم گرما میں آتاہے۔ موسم گرما میں اسکریم کھانے کا بہت ہی زیادہ مزہ آتاہے۔ اس کے ساتھ ساتھ لوگ اس ہر موسم میں کھاتے ہیں ۔ چاہیے موسم گرما ہو یا پھر موسم سرما ہو۔ لوگ اسکریم کے مزے ہر موسم میں اٹھاتے ہیں ۔ آپ بھی اوٹھائیں گا۔


اسکیم بنانے کےلئے ضرورت کے اجزاء:


اسکریم بنانا بہت ہی آسان ہے ۔ اس کے لیے ضروری اجزا مندرجہ ذیل ہیں ۔


1......سب سے پہلے آپ کو برف کے چھوٹے ٹکڑوں کی ضرورت ہوگی۔

2...... آپ اسکریم بنانا کے لیے چینی کی ضرورت پڑے گی ۔

3......اس کے بعد آپ دودھ کی ضرورت پڑے گی ۔

4...... آپ کو اسکریم بنانے کےلئے بادام کی ضرورت ہو گی ۔


[ان سارے چیزوں کا استعمال کرنے کا طریقہ نیچے مندرجہ ذیل ہے ۔ پلیز سکرؤل ڈون کیجیے گا ۔]


برف کہا سے لاۓ:

آپ برف کو کسی بھی قریبی دوکان سے خرید سکتے ہیں۔یا پھر آپ برف کو اپنے گھر پر بنا سکتے ہیں۔ آپ کو کسی بھی برتن کو لے لینا ہے۔ اور اس میں پانی کو بھرنا اور اپنے گھر میں موجود فریج،فریزر میں پانچ-چھے گھنٹے تک رکھنا ہے۔ اس کے بعد آپ کو اسے نکالنا ہے۔ اس برف کو چوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کر دیجئے گا۔


چینی کی مقدار:

اگر آپ بڑا اسکریم بنا رہے ہیں۔ تو آپ کو تین سے چار چمچ ڈالنے ہیں۔ اگر آپ ایک عام اسکریم بنا رہے ہیں۔ تو آپ کو اس کے لیے ایک سے دو چمچ ڈالنے ہیں۔ کچھ لوگ ہوتے ہیں جو کہ چینی کو بہت زیادہ پسند کرتے ہیں لیکن کچھ لوگ چینی کو کم پسند کرتے ہیں۔


دودھ کہاں سے لائیں:

آپ دودھ کو کسی بھی قریبی دوکان سے لے سکتے ہیں۔ یا پھر آپ کے پاس گائے یا بکری موجود ہے۔ آپ ان کی دودھ استعمال کرسکتے ہیں۔ 

ان سے اسکریم بہت ہی زیادہ لزیز بنے گی۔ اور کھانے میں بھی مزہ آنے لگے گا۔


بادام کہاں سے لائے۔

آپ بادام کو اپنے قریبی دوکان سے خرید سکتے ہیں ۔ ان کو اسکریم میں استمعال کرنے کے بعد ہمارا اسکریم ہوگا وہ بہت ہی لزیز اور امدہ ہوگا۔

ان چیزوں کو لازمی استعمال کیجیے گا ۔


Post a Comment

0 Comments