گھر پر پیزا بنانے کا طریقہ || گھر میں پیزا بنانے کا طریقہ
پیزہ کا تعارف:
پیزہ لوگوں کا شوکین کھانا،ناشتہ ہے۔ جسے لوگ بہت ہی شوک سے کھاتے ہیں۔ پیزہ کو ہر ممالک میں بہت ہی شوک سے بنایا اور کھایا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر انڈیا والے لوگ ، امریکن ، بنگالی ، پاکستانی ۔۔۔ لوگ پیزے کو شوک سے بناتے اور کھاتے ہیں۔
میں آپ کو بتانے والا ہوں۔ کہ ہم گھر پر پیزہ کیسے بناتے ہیں۔ اگر آپ بھی گھر پر پیزہ بنانا چاہتے ہو تو آپ اس آرٹیکل کو غور سے ریڈ کیجیے گا۔ اس کے بعد آپ کو پیزہ بنانے کا طریقہ آجائے گا۔ اس کے بعد آپ گھر پر پیزہ بنانا سیکھ جائیں گے۔
پیزہ کو دوکان سے کیوں نہ خریدیں؟
جب آپ کسی دوکان سے پیزہ خریدتے ہو تو آپ کو یہ پیزہ اتنا مزہ نہیں دے گا۔ جب آپ اس کی پیزہ کو گھر پر بناتے ہو تو آپ کو اسے بنانے میں اور اسے کھانے میں بہت زیادہ مزہ آئے گا۔
پیزہ میں استمعال ہونے والے سارے اجزاء
1..... کپ سوجی
2.....گرام دہی
3..... بیکنگ سوڈا
4......موتزاریلا پنیر
5...... ٹماٹر
6......پیاز
7......گرام پنیر
8.....شملہ مرچ
9.....پیزا چٹنی
10...بلیک بیری فلیکس
11....چلی فلیکس
12....پیزا مکس ہربس
13...چٹکی نمک
14...لہسن کے لونگ
15...کپ پانی
16....تیل
[سب چیزوں کو استعمال کرتے ہوئے آپ گھر پر پیزہ بنانا سکتے ہیں]
کپ سوجی:
آپ سب سے پہلے پیزہ بنانے کے لیے سوجی کی ضرورت پڑے گی ۔ جو کہ آپ کو کسی بھی قریبی دوکان سے آسانی سے مل جائے گا۔ اس کو اپنے حساب سے خرید لیا ہے ۔ اور اس کسی بھی برتن میں ڈال دینا ہے۔
گرام دہی:
اس کے بعد آپ کو گرم دہی کی ضرورت پڑے گی۔ آپ کسی برتن میں دہی لیجے گا۔ اس کے بعد آپ کو اس آگ پر رکھ کر ہیٹ دیناہے۔ اور اپنے سوجی میں ڈال دیجئے گا۔
بیکنگ سوڈا:
آپ کو تھوڑا سی مقدار میں بیکنگ سوڈا کی ضرورت پڑے گی ۔ جو کہ آپ کسی بھی دوکان سے مل جاتاہے ۔ اور اپنے اس سوجی والے برتن میں ڈال دیجئے ۔
موتزاریلا پنیر:
اس طرح سے پیزہ بنانے کے لیے آپ کو موتزاریلا پنیر کی ضرورت پڑے گی ۔ یہ ایٹم بھی آپ کو اپنے کسی قریبی دوکان سے مل جائے گا ۔
ٹماٹر:
ٹماٹر ایک طرح کا سبزی جو کہ کسی بھی کھا بنانے کے لیے اسے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کے بغیر کھانا ادھورا ہوتا ہے ۔ ٹماٹر تقریباً ہر ایک ممالک میں پایا جاتا ہے ۔ آپ کو کسی سبزی والے دوکان سے ٹماٹر کو خرید لیا ہے ۔ اور اپنے پیزہ بنانے میں استعمال کیجیے گا ۔
پیاز:
پیاز ایک طرح کا سبزی جو کہ کسی بھی کھا بنانے کے لیے اسے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کے بغیر کھانا ادھورا ہوتا ہے ۔ پیاز تقریباً ہر ایک ممالک میں پایا جاتا ہے ۔ آپ کو کسی سبزی والے دوکان سے پیاز کو خرید لیا ہے ۔ اور اپنے پیزہ بنانے میں استعمال کیجیے گا ۔
گرام پنیر:
یہ ایک طرح کا دہی ہے۔ اسے گرم کرنا ہے۔ اور اپنے پیزہ میں استمعال کیجیے گا ۔
شملہ مرچ:
شملہ مرچ ایک طرح کا سبزی جو کہ کسی بھی کھا بنانے کے لیے اسے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کے بغیر کھانا ادھورا ہوتا ہے ۔ شملہ مرچ تقریباً ہر ایک ممالک میں پایا جاتا ہے ۔ آپ کو کسی سبزی والے دوکان سے شملہ مرچ کو خرید لیا ہے ۔ اور اپنے پیزہ بنانے میں استعمال کیجیے گا ۔
نمک:
اس کے بعد آپ کو دوکان سے نمک خرید لینا ہے ۔
اور اپنے پیزہ میں ایک چمچ کے حساب سے نمک ڈال دیجئے گا ۔ یہ نمک ہمارے پیزہ کو بہت ہی لزیز اور امدہ کھانے میں بناتا۔ اس کو بھی یوز کیجیے گا ۔
اس کے بعد آپ کا پیزہ بلکل تیار ہو جائے گا ۔ اس کے بعد آپ اسے کھا سکتے ہیں ۔

.jpeg)
0 Comments