گھر میں کوکیز بنانے کا صحیح طریقہ ||گھر میں کوکیز بنانے کا طریقہ
کوکیز کیا ہے؟
کوکیز ایک قسم کا فن ہے۔ یعنی یہ ایک قسم کا تجربہ ہے۔جب اس کو بنانا آجاتاہے۔ تو آپ دوکانوں پر خریدنے کے بجائے آپ اپنے گھر میں کوکیز کر کے اپنا پسندیدہ چیزیں جیسے پیزہ،برگر،آئسکریم،چاکلیٹ چپ کوکیز،شوگر کوکیز،ادراک کوکیز ۔۔۔ کوکیز آپ اپنے گھر میں آسانی سے بنا سکتے ہیں۔
ان سارے چیزوں کو بنانے کا طریقہ نیچے مندرجہ ذیل ہے۔
اجزاء:
چاکلیٹ چپ کوکیز:
1.....بغیر نمکین مکھن
2.....براؤن شوگر
3..... سفید چینی
4.....انڈے
5....ونیلا ایکسٹریکٹ
6.....آونس چاکلیٹ چپس
7.... سادہ آٹا
8..... نمک
9.... بیکنگ سوڈا
شوگر کوکیز:
1.... مکھن
2....سفید چینی
3... انڈا
4...ونیلا ایکسٹریکٹ
5....سادہ آٹا
6....بیکنگ پاؤڈر
7.... سفید چینی
8..... دودھ
9.... مونگ پھلی کا مکھن
10...فوری دلیا
11.... نمک
ادرک کی کوکیز:
1... مکھن
2...براؤن شوگر
3...سفید چینی
4....گڑ
5....انڈا
6.... ونیلا ایکسٹریکٹ
7....سادہ آٹا
8.... بیکنگ سوڈا
9....نمک
10... پسی ہوئی دار چینی
11.... پسی ہوئی ادرک
12..... پسی ہوئی لونگ
[ان سارے چیزوں کو نیچے تفصیل سے بتایا گیا ہے]
پیزہ بنانے کا طریقہ:
اگر آپ گھر میں آپ خود پیزہ بنانا سکھنا چاہتے ہیں۔ تو نیچے دی لنک پر کلک کریں۔ اور مکمل طریقہ بتایا گیا ہے۔ اس کو ریڈ کر کے آپ پیزہ بنانا سیکھ جائیں گے۔
چاکلیٹ چپ کوکیز کا طریقہ:
بغیر نمکین مکھن کی درجہ حرارت 1/2 رکھنا ہے ،براؤن شوگر آپ کو 3/4 استعمال کرنی ہے ، سفید چینی بھی 3/4 رکھنا ہے ،انڈے کا آپ کو حساب 1انڈا رکھنا ہے ،ونیلا ایکسٹریکٹ چائے کا 1 چمچ ،آونس چاکلیٹ چپس 12 لیں لینی ہیں،سادہ آٹا کا حساب 2 1/4 رکھنا ہے ، نمک آدھا چمچ ،بیکنگ سوڈا آپ کو 1/2 لیناہے۔
آئسکریم بنانے کا طریقہ:
اگر آپ گھر میں آپ خود آئسکریم بنانا سکھنا چاہتے ہیں۔ تو نیچے دی لنک پر کلک کریں۔ اور مکمل طریقہ بتایا گیا ہے۔ اس کو ریڈ کر کے آپ آئسکریم بنانا سیکھ جائیں گے۔
شوگر کوکیز بنانے کا طریقہ:
مکھن کے لیے آپ کو کمرے کا درجہ حرارت 1 رکھنا ہے،سفید چینی 1 چمچ استعمال کرنی ہے ،انڈا 1 انڈے کا بنانا ہے کیونکہ بہت بہترین بنے گا ،ونیلا ایکسٹریکٹ 1 استعمال کرنا ہے ،سادہ آٹا 2 3/4 ،بیکنگ پاؤڈر ،سفید چینی ،دودھ ،مونگ پھلی کا مکھن ،فوری دلیا ،نمک آدھا چمچ
برگر بنانے کا طریقہ:
اگر آپ گھر میں آپ خود اگر آپ گھر میں آپ خود برگر بنانا سکھنا چاہتے ہیں۔ تو نیچے دی لنک پر کلک کریں۔ اور مکمل طریقہ بتایا گیا ہے۔ اس کو ریڈ کر کے آپ برگر بنانا سیکھ جائیں گے۔
ادرک کی کوکیز: کا طریقہ:
مکھن کو آپ 3/4 استعمال کرنا ہے،براؤن شوگر ادھا کپ استعمال کرنی ہے ،سفید چینی بھی آدھا کپ ،گڑ 1/4 کے حساب سے استعمال کرنا ہے ، 1انڈا ،ونیلا ایکسٹریکٹ 1 عدد ،سادہ آٹا 2 کپ کی ضرورت ہوگی،بیکنگ سوڈا 1/2 ،نمک آدھا کپ استعمال کرنی ہے،پسی ہوئی دار چینی 1 1/2 استعمال کرنی ہے،پسی ہوئی ادرک یہ بھی 1 1/2 ،پسی ہوئی لونگ صرف 1/2 استعمال کرنی ہے ۔
سب چیزوں کو ریڈ کرنے کے بعد آپ کو شک ہے تو کومنٹس میں بتائیں۔ شکریہ

.jpeg)
0 Comments