وزن کم کرنے کی آسان کھانے کی ترکیبیں

 وزن کم کرنے کی آسان کھانے کی ترکیبیں

وزن کم کرنے کی آسان کھانے کی ترکیبیں


زیادہ وزن کا نقصان:
اگر کسی انسان کا وزن زیادہ ہو جاتاہے۔ کسی انسان کا وزن تھوڑا سا زیادہ ہے۔ پھر تو ٹھیک ہے۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں۔ جن کا وزن خطرہ ناک حصے تک بڑھ جاتا ہے۔ اگر آپ کا حال کچھ ایسا۔ یعنی آپ کا وزن بہت بڑھ چکا ہے۔ آپ ڈاکٹروں سے علاج کروا کے تھک چکے ہیں۔ تو میں آج آپ کو بتاؤں گا۔

اس کے بعد وزن کم ہو جائے گا۔ میں نے نیچے پندرہ سٹپس بتائے ہیں۔ ان کو فالو کر کے آپ اپنا وزن کافی حد تک کم کر سکتے ہیں۔ اس طرح سے آپ فٹ اور سماٹ دیکھنے لگ جائے گے۔ میرے سارے سٹپس کو غور سے پڑھنا ۔ سارے سٹپس نیچے مندرجہ ذیل ہیں۔
ان کھانوں اور سبزیوں کو باقاعدگی استعمال کرکے وزن میں کمی کا سکتے ہیں۔

کھانے اور سبزیاں:

1....دبلی پتلی پروٹین
2....انڈے
3....سبزیاں
4....ایوکاڈو
5....سیب
6...بیریاں
7...سالمن
8....جھینگا
9.….لوپینی پھلیاں
10...کچے کیلے
11...کچا جئی
12..ساورکراٹپ
13...پھلیاں
14...چیا سیڈز
15....پانی


[ان سارے پھل اور سبزیوں کا ڈیٹیل نیچے مندرجہ ذیل ہے]

لنک..................

1....دبلی پتلی پروٹین:
دبلی پتلی پروٹین سے مراد چکن، انڈے ،دالیں یعنی ایسی چیزیں جن میں پروٹین موجود ہوتے ہیں ۔ ان چیزوں کو استعمال کرکے اپنا وزن کم کر سکتے ہیں۔

 2....انڈے:
انڈا ایک ایسا چیز ہے جس میں زیادہ تر پروٹین موجود ہوتے ہیں ۔ یہ انڈے آپ کو اپنے شہر کے دوکانوں پر آسانی سے مل جائے گے۔
اس کو استعمال کرتے ہوئے آپ اپنا وزن کم کر سکتے ہیں ۔

3....سبزیاں:
سبزی سے مراد ایسی چیزیں مثلآ سیب ، کیلے جیسی چیزیں سبزی کہلاتی ہیں ۔ یہ سبزیاں آپ کو اپنے شہر کے دوکانوں پر آسانی سے مل جائے گے۔
ان چیزوں کو استعمال کرتے ہوئے آپ اپنا وزن کم کر سکتے ہیں ۔

4....ایوکاڈو:
یہ ایک طرح کا پھل ہوتا ہے ۔ اصل اس پھل کو کم درجہ دیا جا تا ہے ۔ لیکن ڈاکٹروں کے حساب سے اس پھل میں فائبرز پائے جاتے ہیں ۔ اس طرح یہ پھل بھوک زیادہ کرتا ہے ۔ اور اس طرح سے آپ اپنے وزن کافی حد تک کم کر سکتے ہیں ۔

5....سیب:
نمبر پانچ پر سیب آتا ہے۔ سیب ایک طرح سبزی ہے۔ جو ہمارے وزن میں کافی حد تک کمی کا سکتی ہے ۔ اس اس سبزی کو لازمی استعمال کیجیے گا ۔

6...بیریاں:
یہ ایک طرح کا پھل ہوتا ہے۔ اس کا ایک باقاعدہ درخت ہے۔ یہ درخت آپ کو کسی بھی گاؤں میں آسانی سے مل جائے گی۔ ان بیریوں کو کھا کر اپنے وزن کو کم کرسکتے ہیں۔


7.....سالمن:
سالمن میں پروٹین اور فیٹی ایسڈ پایا جاتا ہے ۔ آپ کو تو معلوم ہے کہ پروٹین اور فیٹی ایسڈ موٹاپا کو ختم کر دیتے ہیں ۔ اسے بھی استعمال کیجیے ۔

8.....جھینگا:
جھینگا آیک طرح کے کیکڑے ہوتے ہیں ۔ کیکڑے کی وجہ سے بھوک نہیں لگتی ہے ۔ اس طرح آپ کی وزن کمی واقع ہوسکتی ہے ۔

9....لوپینی پھلیاں:
  لوپینی پھلیاں میں پری بائیوٹک فائبر ہوتی ہے ۔ جو آپ کے آنتوں میں نقصان دہ بیکٹریا کو مارتے ہیں ۔ اس طرح سے آپ کے وزن میں کمی واقع ہوسکتی ہے ۔


10...کچے کیلے:
کیلے ایک طرح کا سبزی ہوتی ہے ۔ اس کو پکنے سے پہلے کھانا آپ کے وزن میں کمی واقع کر سکتی ہے ۔ اس آپ کو موٹاپا ختم ہو جاتی ہے ۔


11...کچا جئی:
کچا جئی نشاستے سے بھرے ہوتے ہیں ۔ نشاستے ہمارے ہاضمے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ اس طرح سے آپ اپنا وزن کم کرسکتے ہیں ۔


12..ساورکراٹ:
 ساورکراٹ بائیوٹک اور پروبائیوٹک خوراک دونوں ہیں ۔یہ ایک طرح سے آپ کے معدے میں فائدہ مند بیکٹیریا کو داخل کرتے ہیں۔ اس طرح سے آپ اپنا وزن کم کر سکتے ہیں۔

 
13...پھلیاں:
پھلیاں میں پروٹین ہوتا ہے ۔ اور یہ پودوں سے حاصل کیے جاتے ہیں ۔ ان کو کھا کر آپ اپنے وزن میں کافی حد تک کمی کا سکتے ہیں ۔


14...چیا سیڈز:
چیا سیڈز دو طریقوں سے آپ کے وزن کو کم کر سکتے ہیں ۔ نمبر ون اس میں فائبرز موجود ہوتے ہیں ۔ اور دوسرا یہ پانی میں پھلتے ہیں ۔ اس طرح سے آپ کے وزن کو کم کرتے ہیں ۔


15....پانی:
یہ سب سے آخری سٹپ ہے۔ آپ سب کو پتہ ہے کہ ہمارے جسم کا زیادہ تر حصہ پانی میں شریک ہوجاتاہے۔آپ کو پانی اتنا زیادہ نہیں پینا کہ آپ فٹ نہ رہ سکو۔ آپ کو پانی اپنے حساب سے پینا ہے۔ ویسے ماہرین کہتےہیں کہ دن میں بارہ گلاس پانی کے پینے چاہے۔

Post a Comment

0 Comments