کٹلیٹ بنانے کا طریقہ|| گھر میں کٹلییٹ کیسے بنائیں۔

 کٹلیٹ بنانے کا طریقہ|| گھر میں کٹلییٹ کیسے بنائیں۔

کٹلیٹ بنانے کا طریقہ|| گھر میں کٹلییٹ کیسے بنائیں۔

سبزیوں کے کٹلیٹ کے اجزاء:

1..... گرام فرانسیسی پھلیاں

2..... گرام بوتل لوکی

3.... گرام گوبھی

4.... کپ گاجر

5.....کپ آلو 

6.... عدد زیرہ

7.... چمچ دھنیا 

8.... عدد ہری مرچ

9... انڈے 

  سبزیاں کیا ہوتی ہیں؟

سبزی سے مراد ایسی چیزیں مثلآ سیب ، کیلے جیسی چیزیں سبزی کہلاتی ہیں ۔ یہ سبزیاں آپ کو اپنے شہر کے دوکانوں پر آسانی سے مل جائے گے۔سبزوں کے بغیر انسان بے حص ہے۔

ان چیزوں کو استعمال کرتے ہوئے آپ اپنا وزن کم کر سکتے ہیں۔

سیب:

سیب ایک طرح سبزی ہے۔ جو ہمارے وزن میں کافی حد تک کمی کا سکتی ہے ۔ اس اس سبزی کو لازمی استعمال کیجیے گا ۔


سبزیوں کے کٹلٹس بنانے کا طریقہ:


1... آپ کو سب سے پہلے پھلیاں باریکی سے کاٹنی ہیں۔


پھلیاں کیاہیں؟

پھلیاں میں پروٹین ہوتا ہے ۔ اور یہ پودوں سے حاصل کیے جاتے ہیں ۔ ان کو کھا کر آپ اپنے وزن میں کافی حد تک کمی کا سکتے ہیں ۔


2... کھانے کے چمچ کو گرم کریں اور زیرہ 2عدد ادراک ڈالیں۔


3...ان سارے چیزوں کو اچھی طرح مکس کریں ۔ اور اس طرح سے سارے مکس چیزوں میں پھلیاں ، گوبھی  اور گاجر ڈالیں گے۔ اور اس طرح سے نمی کو خشک کرنے کے لیے انچ پر ہلائیں گے۔


4...امچور، دھنیا ، مرچ اور نمک ڈال دیں گے ۔ یہ چیزیں ڈالنے کے بعد گھو ما کر ان۔ کو بند کر دیں گے۔


5... اس کے بعد آپ کو ان چیزوں کو ٹھنڈا ہونے کے بعد آلو مکس کریں گے ۔


6... گول یا پھر بیضوی شکل کے بنائے گے۔ اس طرح سے تیار ہو جائے گا ۔


7...ان چیزوں کو بہتر بنانے کے بعد آٹے سے دھولیں گے۔ اور پیٹے ہو انڈے میں اچھی طرح ڈبوئے گے۔

Post a Comment

0 Comments