گھر میں دودھ سے پنیر کس طرح بناتے ہیں|| دودھ سے پنیر کیسے بناتا ہے
دودھ کیاہے؟
دودھ ایک ایسا چیز ہے جس میں پروٹین اور دوسرے اس طرح کے ویٹامنز کوٹ کوٹ کر بھرے ہیں۔ دودھ اکثر گائے، بھینس اور بکریوں سے حاصل کی جاتی ہے ۔ دودھ پینے سے انسان میں بہت زیادہ انرجی آجاتاہے ۔اکثر بوڈیبلڈر دودھ کو زیادہ مقدار میں استعمال کرتے ہیں ۔ دودھ آپ کو مارکیٹ میں آسانی سے مل جائے گی ۔
پنیر کیاہے؟
پنیر دودھ سے مل کر بنتا ہے ۔ اور یہ کھانے میں تو بہت ہی اچھا اور لزیز ہوتاہے۔ اس کا رنگ سفید ہوتا ہے ۔ اور اس کو ملا کر کسی اور ماہی بنائی جاتی ہے ۔ ہم اپنی زبان میں کسی اور ماہی کہتے ہیں۔ آپ کیا کہتے ہو کومنٹس میں بتانا۔
بہت سارے ہمارے دوست جن کو نہیں پتا کی دودھ سے پنیر کیسے بنایا جاتا ہے ۔آج میں اس آرٹیکل میں بتانے والا ہوں کہ آپ دودھ سے پنیر کیسے بناتے ہیں ۔
پنیر بنانے کےلئے ضرورت اجزاء:
1... دودھ
2...لسی
3۔۔۔برتن
4۔۔۔جیرہ
5۔۔۔بادام (مونگ پھلی)
ان سارے چیزوں کو کیسے استعمال کیا جاتا ہے۔ نیچے مندرجہ ذیل ہے۔ نیچے دیے گئے طریقہ کا کو غور سے پڑھیں۔
طریقہ کا استعمال:
دودھ:
آپ دودھ جتنی زیادہ مقدار میں استعمال کریں گے۔ آپ کا پنیر اتنا زیادہ ہوگا۔ زیادہ تر پنیر کا اعتماد دودھ پر ہوتاہے۔
مثلاً: آپ ایک گلاس کے برابر آپ کو دودھ سے پنیر بنانی ہے۔
لسی:
آپ ایک گلاس کے برابر آپ کو دودھ سے پنیر بنانی ہے۔ اس میں لسی کا مقدار دو سے تین چائے کا چمچ استعمال کیجیے گا ۔
جزیرہ:
اس میں جیرہ بھی استعمال ہوتا ہے ۔ اس میں جیرہ کی مقدار دو چمچ کے برابر استعمال کرنی ہے۔ اس طرح سے آپ کا پنیر آسانی سے تیار ہو جائے گا۔


0 Comments