بٹر گارلیک کیسے بنائے ||بٹر گارلیک کیا ہے

 


آپ کو سب سے پہلے گوشت لینا اور اسکا مقدار آپ کو ایک برتن کے برابر رکھنا یا پھر آپ کو 150-200 گرام گوشت لینا ہے۔ اور اس میں استمعال ہونے والے سارے اجزاء نیچے مندرجہ ذیل ہیں ۔


استعمال شدہ اجزاء:

1....نمک

2...لیسون

3...کالی مرچ

4... نیمبو

5....معدا

6...گھی


طریقہ کار:

آپ کو گوشت لینے کے بعد آپ کو اس میں سب سے پہلے نمک ڈالنی۔ اور اس کا مقدار آپ کو آدھا چمچ اور اس کے بعد آپ کو لیسون ڈالنا ہے۔ اور اس لیسون کا مقدار آپ کو ایک چمچ رکھنا ہے۔ اس طرح سے لیسون ڈالنے کے بعد آپ کو اس میں کالی مرچ ڈالنی یہ مرچ اس کو بہت ہی ٹیسٹی اور لزیز بنتا ہے۔آپ کو یہ سارے چیزیں ڈالنی ہے۔ اور اس کے بعد


آپ کو ایک پین لینا اسے گیس سیلنڈر پر رکھنا ہے۔ اور اس میں تھوڑا سا گھی ڈالنا ہے۔ اور اس کے بعد اسے تھوڑا سا گرم کرنا ہے اور اس میں آپ کو وہ ساری گوشت کے ٹکڑوں کو ڈالنی ہے۔ اور اس کے بعد آپ کو اسے تھوڑا سا ہلانا ہے اور اس طرح سے وقفے وقفے سے ہلاتے جاتے ہیں ۔ اور اس طرح سے یہ پکانے بعد آپ کو ان سارے گوشت کے ٹکڑوں کو نکالنا ہے۔


اس کے آپ کو نمک اور مرچ اور لیسون کے ٹکڑوں اس پین میں ڈالیں گے۔ اور اس طرح سے آپ انہیں پکانا لیسون کی مقدار آپ کو دو کیوب لینے ہیں۔ اور اس کے بعد انہیں پکانا ہے۔ اور ان کو نکال لینی ہے۔ اور اس طرح سے آپ کا بٹر گارلیک تیار ہو جائے گی۔اسے آپ کھا سکتے ہیں

Post a Comment

0 Comments