دیسی سموسے گھر پر بنانے کا طریقہ || سموسے کو کس طرح بنائے۔

 


سموسہ بنانے کے لیے آپ کو سب سے پہلے آلیوں کی ضرورت پڑے گی ۔ اور اس سے آپ سموسہ بنا سکتے ہیں ۔ سموسہ بہت امدہ اور لزیز کھانے میں ہوتا ہے ۔ اور اس طرح سے سموسہ بنانے کے لیے نیچے دیے گئے طریقہ کا کو اچھی طرح دیکھیں اور پڑھیں۔


استعمال شدہ اجزاء:

1....معدہ

2....آلو

3....مرچ

4....نمک

5....دھنیا

6...جیرہ

7....گھی


طریقہ کار:

سموسہ بنانے کے لیے آپ کو سب سے پہلے معدے کی ضرورت پڑے گی ۔ آپ کو سب سے پہلے میں لینا ہے۔ آپ کو معدے کا مقدار تقریباً ایک برتن یعنی 150-200 گرام رکھنا ہے ۔اور اس طرح سے معدا لینے کے بعد آپ کو اسے سب سے پہلے ایسے ہی رکھ دیں۔ اور اس کے بعد آپ کو آلیوں کو لینا ہے اور اس کے بعد آپ کو اسے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کرنا ہے ۔ 

اور اسے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کے بعد آپ کو سب سے پہلے اسے پین میں پکانا ہے۔ آپ کو ایک پین لینا اور اس میں گھی ڈالنی ہے۔ اور اسے تھوڑا سا ہیٹ دینا اور اسے گرم کرنے کے بعد اس میں سارے آلو ڈالنے ہیں۔ ان سارے آلیوں کو پکانا ہے۔ اور پکانے کے بعد انہیں نیچے اتارنا ہے۔ اور اب آپ کو معدے کی جانا ہے۔ اس میں پانی ڈالیں گے ۔ 


اس میں تھوڑا سا مرچ تقریباً ایک چمچ مرچ ڈالنا ی

ہے۔ اور اس کے آپ کو اس میں دھنیا ڈالنا ہے۔ دھنیا کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹے گے۔ اور اس کے بعد ڈالیں گے ۔اس کو ہلائیں گے۔ اسے سموسے کی شیپ دیں گے۔ اور اس طرح ان آلیوں کو تھوڑے تھوڑے سے اس معدے کے سموسہ میں ڈالے گے۔ اور اسے پین کے گھی میں ڈالے گیں ۔ اس طرح اس سے پکانے کے بعد آپ کا سموسہ بن کر تیار ہو جائے ۔


اس کے بعد آپ کو لسی کا چٹنی بنانا ہے۔ اور اس چٹنی آپ دھنیا ، مرچ ، نمک ، اور جیرہ ڈالیں گے۔ اس کے بعد آپ کو سموسہ ڈالیں گیں اور اس میں ڈالنے بعد آپ کھانا ہے۔ اس سے ریلیٹڈ آپ کا کوئی شک ہے ۔ تو آپ مجھ سے پوچھ سکتے ہیں ۔اور میرے سارے پوسٹ حقیقت ہیں۔ اس سارے پوسٹ کو پڑھنے کے لیے بہت بہت شکریہ ۔

Post a Comment

0 Comments