گھر پر بہترین فرنچ فرائز بنانے کا طریقہ



آپ کو سب سے پہلے تین سے چار آلو لینے ہیں اور اس کو چیپس یا آپ اسے پٹیوں کی شیپ میں کاٹ سکتے ہیں ۔ آپ کو سارے آلیون کو اس طرح سے کاٹ لینی ہیں۔ 


سارے استعمال اجزاء:

1.....آلو

2.... معدہ

3....مرچ

4....جیرہ

5....نمک

7۔۔۔۔گھی

8.... دھنیا


طریقہ کار:

آلیوں کو چیپس یا پھر پٹیوں کی شیپ میں کاٹنے کے بعد آپ کو انہیں ایک برتن ڈالنا ہے اور ان سارے پٹیوں کو پانی سے اچھی طرح دھولینا ہے ۔ اسے دھونے کے بعد آپ کواس میں تھوڑا سا معدہ ڈالنا تقریباً تین سے چار چمچ ڈالنا اور اسے اچھی طرح ملا لینا ہے ۔ تاکہ یہ معدہ آلو سے اچھی مل جائے.

ملانے کے بعد آپ کو اس میں دھنیا ملانا ہے۔ دھنیا ملانے سے پہلے دھنیا کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹنا ہے۔ اور اس کے بعد آپ کو آلو میں دھنیا ڈالنا ہے۔ اور اس کے بعد آپ کو اس آلومیں ایک سے دو چمچ مرچ ڈالنا ہے۔ اور مرچ ڈالنے کے بعد آپ کو آدھا سے ایک چمچ نمک ڈالنا ہے۔ 


اور اس آلو میں دو سے تین چمچ جیرہ ڈالنا تاکہ اس میں سے اچھی خوشبو آئے۔ اور اس طرح سے سارے کام کرنے کے بعد آپ کو ایک پین لے لینا ہے۔ اور اسے فیس پر چڑھا دینا اور اس میں 90-100 گرام گھی لینا ہے اور اس کو اس پین میں ڈالنا ہے۔ اور اسے اچھی طرح گرم کرنا ہے۔

اس میں گھی ڈالنے کے بعد اس میں وہ بنے ہوئے آلو کے چپسوں کو اس میں ڈالنا ہے اور اس میں انہیں اچھی طرح پکانا ہے۔ اور اسے پکانے کے بعد آپ کو اسے نکالنا ہے۔ اور اس کے بعد آپ کا فرنچز فرائیز بن کر تیار ہو جائے گا۔ اس کو آپ کھا سکتے ہیں۔ اس کو چٹنی کے ساتھ کھانا۔ اس طرح سے یہ بہت ٹیسٹی ہوتاہے۔

Post a Comment

0 Comments