آپ کو سب سے پہلے گائے کا دودھ یا پیکیٹ والا دودھ لیناہے۔اور اس دودھ کا مقدار آپ کو تقریباً ڈیڑھ سے دو لیٹر رکھنا ہے ۔ آپ سب سے اس دودھ کو ابال لینا اور اس دودھ کو فریج میں رکھ دیں گے ۔ اور پھر اس دودھ نکالیں گے ۔ اور اس کے اوپر آپ کو ایک ملائی دیکھنے کےلئے ملے گا۔ آپ کو اس دودھ سے علیحدہ کر لینا ہے۔
چھینا:
اب آپ کو دودھ کا چھینا بنانا ہے۔ اس کے لیے آپ کو دودھ لینی اور اس طرح اس دودھ کو آگ پر رکھنا اور اس کو ایک ابال دینی ہے اس کے بعد آپ کو آپ کو اس میں دو سے تین نمبیوں کی رس نکالنی اور اس رس کو اس دودھ میں ڈالنا کیونکہ اس دودھ کا چھینا بنانا ہے۔اور اسے اس وقت آگ پر گرم کرنا جب یہ دودھ چھینا نہ بن جائے۔ اس کو اس طرح سے اسے ابالنا ہے۔
چھانی:
اس کے بعد آ پ کو اس چھینا کو چھاننے کے لیے آپ کو ایک برتن لے لینا ہے۔ اور اس میں ایک چھانی رکھنا اور اس چھینا والے دودھ کو چھاننے گے۔ اس طرح سے دودھ جو کہ بکار ولگ ہو جائے گا۔ اور چھینا الگ ہو جائے گا۔
اس چھینے کو ٹھنڈا کرنے کا طریقہ:
اس چھینے کو ٹھنڈا کرنے کے لیے آپ کو سب سے پہلے اس میں ٹھنڈا پانی ڈال دینا ہے۔ اور اس کے بعد اسے پھر سے چھانے گے۔ اور اس کے بعد آپ کو ایک پلیٹ لی لینی ہے۔ اور اس کے بعد آپ کو اس چھینا کو اس پلیٹ کے اوپر ڈالنا ہے۔ اس کے بعد آپ اس چھینے ہو دودھ کو ہاتھوں سے ملنا ہے۔
آگے کا سارہ طریقہ:
اس طرح آپ کو 7-8 منٹ تک اسے ایسے ہی ملنا ہے۔ اس ملنے سے پہلے آپ کو اس میں تھوڑا سا رنگ ملا لینا ہے۔ اور اس میں آپ کو رنگ انڈے کے زردی جیسی ملاناہے۔اس کے آپ کو اس کے چھوٹے چھوٹے گولے بنا لینا ہے۔ اور ان سارے گولوں کو گول شیپ دینی ہے۔
اس کے بعد آپ کو ایک لیٹر دودھ لینی اور اسے گرم کرنا ہے اور اس میں وہ سارے گولے ڈالنے جو آپ نے بنائے ہیں۔ اس میں سارے گولے ڈالنے کے بعد آپ کو اسے ایسے 15-20 منٹ تک ایسے ہی کرنا اور اس کے بیچ بیچ میں آپ کو ٹھنڈا پانی ڈالتے جانا ہے۔ تاکہ اس کا ٹمپریچر زیادہ نہ بڑھیں۔
اس طرح یہ یہاں پر تیار ہو رہے ہیں اور جب تک آپ کو اور دودھ لینی اس میں بادام اور جیرہ وغیرہ ڈالنی ہیں۔ اسے اچھی طرح گرم کریں گے۔ اور اس طرح یہ تیار کرنے کے بعد آپ کو ان گولو کی طرف واپس جانا اسے آگ سے نیچے لینے ہیں۔ اس طرح سے آپ کو ان گولو کو ٹھنڈا ہونے دینا ہے۔ ان سارے گولوں کو آپ نے ایک پلیٹ میں نکال دینی ہے۔
اور اس میں وہ دودھ ڈالنا ان گولوں پر اور اسے تھوڑی دیر کے لیے آپ ان گولوں کو فرج میں رکھنا ہے۔
اس بعد آپ کو آپ کا رسملائی بن کر تیار ہو جائے گا۔ اب اسے کھا سکتے ہیں۔


0 Comments