پروفیشنل ناشتہ بنانے کےلئے آپ کو سب سے پہلے موٹا پوہا ایک برتن لے لینا ہے ۔ اور اس میں آدھا گلاس پانی ڈال دیں گے۔ اور اس کو 3-4 دفعہ ہلائیں۔ تاکہ یہ پوہا پانی سے مکس ہو جائے ۔
ضرورت سبزی اجزاء:
1... پیاز
2...دھنیا
3... ٹماٹر
4...شملہ مرچ
5...سبز مرچ
6...اوبلہ ہوا آلو
7... نمک
طریقہ کار:
سب سے پہلے آپ کو پیاز،دھنیا،ٹماٹر،شملہ مرچ،سبز مرچ کو بارکی سے کاٹ لینی ہے ۔ اور اس مکس میں پوہا پانی سے الگ کر لیں گے ۔ اور اسے مزید باریک کر دیں گے۔ یعنی اسے تھوڑا سا پیسنا ہے۔ اس طرح سے آپ کو اس پوہا والے برتن کو دو سے تین منٹ تک ہی ایسے رکھیں گے ۔
اور اس کے بعد آپ کو ایک پین کو گیس کے چھولے پر رکھنا اور اس میں دو سے تین چمچ گھی ڈال دینی ہے ۔ اور اس کے بعد آپ کو اس میں سب سے پہلے پیاز ڈال دینی ہے ۔ اور اس کے بعد آپ کو شملہ مرچ ڈال دینی ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کو اس میں سبز مرچ ڈال دینی ہے ۔
اور اس کے آپ کو دھنیا ڈالنی ہے ۔ اسے دو سے تین منٹ ہلانا یا چلانا ہے۔ اور اس میں ٹماٹر ڈال دینی اور اس میں آدھا سے ایک چمچ نمک ڈال دینی ہے ۔ اس میں اور نیمبو ڈال دینی ہے ۔ اور اسے تھوڑا سا چلانا ہے۔
اس کے بعد آپ کو اس میں اس پوہے کو ڈال دینی ہے۔ آپ کو ساری پوہے کو ایک نہیں ڈالنی ہے۔ بلکہ اس میں آپ کو اپنی روٹی کے برابر یا اس تھوڑا سا چھوٹا سائز رکھنا ہے۔ اور اسے گول رکھنا ہے ۔ اور اس کے بعد أپ کا لزیز اور ٹیسٹی بن کر تیار ہو جائے گا ۔
اگر آپ کو یہ ناشتہ آئے تو میرے سائٹ فالو کرنا۔ کیونکہ یہاں کو جینین انفارمیشن ملتا ہے۔


0 Comments