ایپل پائی کیسے بنائے || گھر میں ایپل پائی کیسے بناتے ہیں۔
ایپل پائی بنانے کے لیے ضرورت اجزاء:
1...دوکٹوری معدہ لیناہے۔ یا 200 گرام معدہ لینا۔
2...تین میڈیم سائز آپ کو ایپل لینی ہیں۔
3...چلڈ بٹر 70-80 گرام
4...آدھا جھوٹا چمچ دال چینی کا پاڈر لینا
5...ایک کٹورہ چینی لینی ہے یا 100 گرام چینی
6...آدھا کپ دودھ لینا ہے ۔
7...7-8 بادام لینی ہیں۔
طریقہ کار:
سب سے پہلے آپ کو بٹر کو معدے میں ملا لینا ہے۔ تین کیوب بٹر ڈالے اور ایک کیوب چھوڑ دیں۔ اس بٹر کو معدے میں بہت اچھی طرح ملا لینی ہے۔ اور اس بچے ہوئے بٹر کو سیب کے پکانے میں استعمال ہوتا ہے۔ اور اس میں دودھ کو بھی ملا لینی ہے۔
اس کو اچھی طرح ملا لینے کے بعد اس کو گول کر دینی ہے۔ اور ایک صاف پلاسٹک لینی ہے۔ اس میں لپیٹ کر اسے آپ کو فریج میں رکھنا ہے۔
تقریباً 15 پندرہ منٹ تک فریج میں رکھنا ہے۔ اتنی دیر تک آپ ایپل کا فیلنگ بنا لینی ہے۔
سارے ایپلز کو جھوٹے جھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کردینا ہے۔اور پینی کو گرم کر لینا ہے۔ اور اس میں سب پہلے بٹر بچا ہوا حصہ ڈالنا ہے۔ایک سے دو منٹ کے بعد بچا ہوا چینی ڈال دیں گے۔ اور اس ڈانپ دیں گے۔ تقریباً 15 سے 20 منٹ تک ڈانپنا ہے۔اور بیچ بیچ میں اسے ہلانا بھی ہے۔
اور ان بادام کو ہلکے سے پیسنا ہے۔ اور اس میں ڈال دینی ہیں۔اب اس دو کو فریج سے نکالنا ہے۔ اور اس کے دو برابر حصے کر لینے ہیں۔ ایک حصے کو واپس فریج میں رکھنا اور ایک حصے کو بیل لینا ہے۔ اس پر تھوڑا سا سوکھا آٹا لینا ہے۔ اور اس پر چھڑکنا ہے۔
اور اس بیلے ہوئے معدے کو ایک پئٹین میں ڈالنا ہے۔ اور اس کا بیچ والا حصہ اٹھنا چاہیے۔ اس میں وہ بیلا ہوا معدہ ڈالے گیں۔اور اس کا ایکسٹرا پاٹ کو کا لینا ہے۔ اور اس میں اس ایپل کے فیلنگ کو ڈال دیں گے۔
اور اس دوسرے فریج میں رکھ معدے کو بیل لینا ہے۔ اور آس اوپر رکھنا ہے۔ اور اس میں بہت چھوٹے چھوٹے چھیت کر لینا ہے۔ اور اسے تھوڑا سا گرم کریں گے۔ اور سا معدے کو بیلنا اور اس کے چھوٹے چھوٹے پٹیوں میں کاٹ لینا ہے۔
اور اس پٹیوں سے اس اس بنائے گئے پئٹین کو سجا دیں گے۔ اور اسے ہیٹ دینا اور اس طرح سے آپ کا ایپل پائی بن تیار ہو جائے گا۔ اور اسے ایک پلیٹ کے اوپر گلاس لینی اور پئٹین کو اس گلاس کے اوپر رکھ کے اس کو بیچ سے علیحدہ کر لینی ہے۔ اور اس طرح سےآپ کا ایپل پائی بن تیار ہو جائے گا۔


0 Comments